پاکستان

وزیراعظم نواز شریف کی سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپسی

اسلام آباد 13جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
وزیراعظم نواز شریف کی سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپسی
وزیراعظم نے حرمین شریفین کے تحفظ، سعودی عرب کی خود مختاری کیلئے پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے بھرپورعزم کا اعادہ کیا۔نواز شریف کے دورہ سعودی عرب پر سعودی فرمانروا نے شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان شروع دن سے ہی خاص نوعیت کے تعلقات ہیں۔شاہ سلمان نے مزید کہاکہ دہشت گردی اورانتہا پسندی کےخلاف اتحاد مسلمانوں اور مسلم امہ کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا جبکہ وزیراعظم نے کہاکہ توقع ہے کہ موجودہ صورتحال کا حل مسلم امہ کے بہترین مفادمیں نکلے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button