پاکستان

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،اسمبلیاں ختم،نگران حکومت میں وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہائوس میں ایک اجلاس ہواہے جس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ پرجب عدالت فیصلہ دے گی تووزیراعظم نوازشریف اس فیصلے سے د ودن قبل استعفی دیدیں گے ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارمبشرلقمان نے انکشاف کیاہےکہ مسلم لیگ (ن) کے کلوزسرکل نے یہ فیصلہ کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف استعفی دے دیں گے اورنئے انتخابات کااعلان بھی کریں گے اورنگران وزیراعظم کے لئے قرعہ وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرکے نام نکلاہے جن کی نگرانی میں نئے انتخابات کرائے جائیں گےاورخرم دستگیرنگران وزیراعظم ہونگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button