ایڈیٹرکاانتخاب

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)عدلیہ مخالف تقریر پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی،لاہورہائیکورٹ نے وفاق، پیمرا ودیگرفریقین سے جواب طلب کررکھاہے،جسٹس شاہد کریم ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کریں گے
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نے پاناماکیس پرعدالتی فیصلے کوردی کی ٹوکری میں پھینکنے کابیان دیا،شاہد خاقان عباسی کا عدلیہ کے فیصلے پربیان توہین عدالت کے زمرے میں آتاہے،عدالت سے استدعاہے کہ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button