Draft

نیو نیوز کے رپورٹر پر پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

(بشیر باجوہ بیورو چیف گوجرانوالہ ) پی ایف یو جے کے مرکزی صدر عظیم قائد رانامحمد عظیم اور سیکرٹری جنرل جی ایم جمالی کی کال پر گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام احتجاج۔
جنرل سیکرٹری افتخار علی کی قیادت میں فیصل آباد میں نیو نیوز کے رپورٹر پر پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
ممبر فیڈرل ایگزیکٹو کونسل pfuj سردار ظھیر رضا اور نیو ٹی وی گوجرانوالےکے بیورو چیف میاں عتیق الرحمن سمیت دیگر کی شرکت۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button