شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔

نیوز نیوز کے چیف رپوٹر جناب افتخار گل صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پاگئے

نیوز نیوز کے چیف رپوٹر جناب افتخار گل صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں ، (انا للہ و انا الیہ راجعون) ان کی نماز جنازہ آج صبح 11:00 بجے مورخہ 17مئی 2018 ء یکم رمضان کو چمن شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گئی ۔نماز جنازہ میں شرکت کی اپیل ہے
پتہ :وحدت کالونی نزد چمن شاہ قبرستان ،40/2 گلہ ملک عارف والا، گوجرانوالہ ۔ (باجوہ) رابطہ :03217013737 . 03002938686

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button