انٹرنیشنل

نیلم کراسنگ پوائنٹ تیٹوال کے قریبی گاوں سیماری کے رہائشی دو کمسن بچے سکول جانے کے بجائے تربن گاوں سے کنٹرول لاین عبور کر گے بھارتی افواج نے دونوں کو گرفتارکرلیا

نیلم24مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
تفصیلات نمائندہ رپورٹ ضیاء سرور قریشی کے مطابق نیلم کراسنگ پوائنٹ تیٹوال کے قریبی گاوں سیماری کے رہائشی دو کمسن بچے سکول جانے کے بجائے تربن گاوں سے کنٹرول لاین عبور کر گے بھارتی افواج نے دونوں کو گرفتارکرلیا بچے پرائیویٹ سکول عامر پبلک سکول میں زیرتعلیم تھے دونوں بچوں کو گرفتار ہوتے ہوئے ان کے گھر والوں نے دیکھا بچوں کی عمریں 10 سے 12سال بتای جاتی ہیں جبک ایک کا نام افتخار ولد محمد فرید اور دوسرے کا نام ثالث ولد نصیر بتانے جاتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button