ایڈیٹرکاانتخاب

نیب نے چوہدری برادران کو طلب کر لیا

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)نیب نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی کو 6نومبرکو طلب کر لیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے چوہدری برادران کو اثاثوں کے حوالے سے پرفارمے بھیجے تھے ،جس میں کہا گیا ہے کہ ان کو فل کرکے جمع کروایا جائے ، چوہدری برادران کو جاری کردہ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ نیب کے دفتر میں آئیں اور اپنے اثاثوں کے حوالے سے مطمئن کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button