پاکستان

نیب لاہور نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو طلب کرلیا

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن)نیب لاہور نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کل طلب کرلیا،وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔
نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فواد حسن فواد کو کل لاہورنیب آفس طلب کیا گیا ہے، فوادحسن کوآشیانہ سکیم میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیاگیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button