ایڈیٹرکاانتخاب

نہال ہاشمی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کےلئے کارروائی شروع

اسلام آباد/ 03جون2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
نہال ہاشمی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کےلئے کارروائی شروع، اٹارنی جنرل نے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا، دفعہ168،،،228اور505کے تحت مقدمہ درج ہوگا، 2سے 7سال تک سزا بھی ہو سکتی ہے۔
مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماء نہال ہاشمی کی متنازع تقریر کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرانے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے فوجداری مقدمہ درج کرانے کیلئے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ نہال ہاشمی کے خلاف 168، 228 اور 505 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ دفعہ 505 کے تحت سزا 7 سال اور 228 دفعہ کے تحت سزا 2 سال ہو سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button