پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ کیلئے سمری گورنرہاؤس بھیج دی گئی، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے سمری وزارت قانون نےگورنرہاؤس بھیج دی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ گورنرپنجاب کل رات12بجےنگراں وزیراعلیٰ کی سمری پردستخط کردیں گے،سمری پردستخط حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کےبعدہی کیےجائیں گے۔
ایک بارسمری گورنرکوارسال کردی جائےتوواپس نہیں ہواکرتی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button