ایڈیٹرکاانتخاب
نگران وزیر اعظم کیلئے ایسے مظبوط ترین امیدوار کا نام سامنے آگیا کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نگران وزیر اعظم کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر عبداللہ حسین ہارون کے نام پر اتفاق ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ حسین ہارون کے نام پر تقریباً اتفاق ہو چکا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ کے درمیان جلد ملاقات ہو گی جس میں نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔ذرائع نے کہا کہ عبداللہ حسین ہارون نگران وزیراعظم کیلئے مضبوط امیدوار ہیں اور پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کو ان کے نام پر اعتراض نہیں ہو گا۔
اگلے 48 گھنٹے میں نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان متوقع ہے۔عبداللہ حسین ہارون اقوام متحدہ می