نگارعیدالفطرپرتماثیل تھیٹر میں ڈرامہ کرینگی

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ نگار چودھری نے عیدالفطرکے موقع پرتماثیل تھیٹرمیں ڈرامہ کریں گی۔بتایاگیاہے کہ انہوںنے ڈرامہ پروڈیوسر علی رضا کے معاہدہ کرلیاہے اورپروڈیوسرنے اداکارہ کو ایڈوانس رقم بھی دے دی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں