ایڈیٹرکاانتخاب

نواز لیگ نے بلوچستان کی سیاست اور عوام کو شدید نقصان پہنچایا، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نوز لیگ نے بلوچستان کی سیاست اور عوام کو شدید نقصان پہنچایا ۔
بلوچستان پی پی کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بلوچستان میں تخت رائیونڈ کے بجائے عوامی حکومت کی ضرورت ہے۔
اس موقع پرپی پی چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ 2018ء کے انتخابات کے بعد بلوچستان کا وزیراعلیٰ جیالا ہوگا ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ عوام نے نواز لیگ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک شروع کردی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button