Draft

نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ

لاہور: اداکارہ ندا یاسر نے فلم اسٹار نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔
اداکارہ نور نے تین روز قبل اداکارہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔ شو کے اختتام پر ندا یاسر نے اداکارہ نور کو کہا کہ تمہارا وزن پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے اپنا وزن کرنا چاہیے جس پر نور نے ندا یاسر کے مشورے پر حامی بھرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد جم جوائن کر کے اپنا وزن کم کر لیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button