پاکستان

نواز شریف کے بیان کیخلاف ملتان میں پی ٹی آئی کا مظاہرہ

ملتان میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے نواز شریف کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے کارکن نواں شہر چوک پر جمع ہوئے اور نواز شریف کے بیان کے خلاف نعرے بازی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا بیان ملک دشمنی ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button