پاکستان

نواز شریف کو فرعون کہنے پر عمران خان کو 20کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف کو فرعون کہنے پر عمران خان کو 20کروڑ ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جسٹس پارٹی کے رہنما منصف اعوان نے وزیراعظم نواز شریف کو فرعون کہنے پر عمران خان کو 20کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نا زیبا الفاظ ادا کرنے پر تین روز میں معافی مانگیں نہیں تو قانونی چارہ جوئی کریں گے ۔
واضح رہے گزشتہ روز رائیونڈ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے نوا ز شریف کو فرعون کہہ کر پکارا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button