نواز شریف کا قافلہ گوجرانوالہ پہنچ گیا

نواز شریف کا قافلہ گوجرانوالہ پہنچ گیا
نیوز وائس آف کینیٍڈا کے بیورو چیف پاکستان اور دوسرے اخبارات و ٹی وی چینل کے نماہندگان حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں-


پکچر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیوز وائس آف کینیڈا کے بیورو چیف پاکستان بشیر احمد باجوہ پاکستان مسلم لیگ گوجرانوالہ کی رہنما شازیہ سیہل میر کے ہمراہ نواز شریف سے ملنے جا رہے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں