نواز شریف نے قوم کے خزانہ پر ڈاکا ڈالا اس لیےنکالا ، شاہ محمود قریشی
راولپینڈی 14 اگست 2017
(مڈباح گل چیف رپورٹر پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
نواز شریف پوچھتے ہیں کہ ان کو کیوں نکالا ،، آپ نے قوم کے خزانہ پر ڈاکا ڈالا اس لیے نکالا ،، شاہ محمود قریشی کے وار
نواز شریف 3 بار اقتدار میں آئے لیکن پاکستان کی تقدیر نہیں بدلی ،،،قوم کو بھکاری بنادیا سرشرم سے جھکادیا ہے ،، نواز شریف پوچھتے ہیں کہ ان کو کیوں نکالا ،، آپ نے قوم کے خزانہ پر ڈاکا ڈالا اس لیے نکالا ،،
Load/Hide Comments






