ایڈیٹرکاانتخاب

نوازفیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب نے خط لکھ دیا

نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔
نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام بھی ای سی ایل پر ڈالے جائیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button