نوازشریف کی ریلی راولپنڈی میں لیکن گوجرانوالہ میں جشن شروع، لیگی رہنما نے جشن میں ہزاروں کے نوٹ لٹادیئے

گوجرانوالہ 9 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گوجرانوالہ میاں محمد نوازشریف جو آج ریلی کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور جارہے ہیں کی ریلی تاحال گوجرانوالہ تک نہیں پہنچی لیکن گوجرانوالہ کے ڈپٹی میئر پومی بٹ کی جانب سے وہاں جشن کا آغاز کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈپٹی میئر کی جانب سے گوجرانوالہ میں میاں محمد نوازشریف کے استقبال سے قبل ہی جشن شروع کردیا گیا اور ڈپٹی میئر کی جانب سے کارکنوں کے ہجوم میں ہزار اور پانچ سو کے نوٹوں کی برسات کردی گئی تاہم پومی بٹ نے اپنےقائد کا والہانہ استقبال کرنے کے لیے کارکنوں کا ہجوم اکھٹا کرلیاہے۔ ڈپٹی میئر کی جانب سے ہزاروں کے نوٹ کس طرح نچھاور کیے –

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں