پاکستان

نوازشریف کوگھربھیجنے،سزادینے،جیل میں ڈالنے کی عجلت لگتی ہے، نیب ایسا کام نہ کرے کہ کل اس کے لوگ خود جیل میں ہوں ،نظرثانی کا فیصلہ آنے دیں،

اسلام آباد 19 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
جلدی کس بات کی ہے وزیر مملکت طلال چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کوگھربھیجنے،سزادینے،جیل میں ڈالنے کی عجلت لگتی ہے، نیب ایسا کام نہ کرے کہ کل اس کے لوگ خود جیل میں ہوں ،نظرثانی کا فیصلہ آنے دیں،جلدی کس بات کی ہے۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ نیب کوآزادانہ طورپرکام کرنا چاہیے، نیب ایسا کام نہ کرے کہ کل اس کے لوگ خود جیل میں ہوں ، نوازشریف کی نیب میں پیشی کی کیااہمیت ہی لگتا ہے نوازشریف کوگھربھیجنے،سزادینے،جیل میں ڈالنے کی عجلت لگتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نظرثانی کا فیصلہ آنے دیں،جلدی کس بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پانامہ فیصلے میں تضاد موجود ہے،جے آئی ٹی میں بھی تضاد تھا،اس فیصلے کے بعد نوازشریف کا فائدہ ہوا ہے،ناراض کارکن بھی واپس آگئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button