پاکستان

نوازشریف نے 5 جولائی کو فاتح کرکٹ ٹیم کو وزیر اعظم ملاقات کرئے گی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
نوازشریف نے 5 جولائی کو فاتح کرکٹ ٹیم کو وزیر اعظم ہائوس مدعو
کرلیا،،،، ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ اور آفیشلز کو 50 ،50لاکھ روپے دئیے جائیں گے،،،وزیر اعظم نے 21 کروڑ 50لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی
وزیراعظم نواز شریف نے 5جولائی کو قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو وزیراعظم ہاوس طلب کر لیاہے جہاں ان کو انعام سے نوازا جائے گا۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے 5جولائی بروز(بدھ)کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر آئی سی سی چیمپئن شپ میں بھارت کو برسی طرح شکست سے دوچار کرنے پر گرین شرٹس کے اعزاز میں ایک تقریب منقعد کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو بطور مہمان خصوصی طلب کیا ہے ۔تقریب میں فاتح ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کونوازشریف اپنے اعلان کے مطابق ایک ایک کروڑ فی کس انعام سے نوازیں گے اور یہی نہیں اس موقع پر 13آفیشلزکوبھی 50،50لاکھ روپے فی کس دئیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button