پاکستان

نوازشریف لندن فلیٹس ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)شریف خاندان کیخلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت آج ہو گی،سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچ گئے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت کرینگے،تفتیشی افسر نوازشریف کیخلاف اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔
واضح رہے کہ استغاثہ کے تمام گواہون کے بیانات قلمبند کئے جا چکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button