Draft

نعمان بٹ کے بیٹے کی نماز جنازہ 2 بجے دوپہر انکی پرانی رھائش گاہ کے پاس عثمانیہ ہوٹل کی بیک سائیڈ والے قبرستان میں ادا کی جائیگی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
نمائندہ نیو نیوز نئی بات میڈیا گروپ نعمان بٹ کا بیٹا جو کہ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ھو کر ہسپتال میں زیر علاج تھا وفات پا گیا ھے اسکی نماز جنازہ 2 بجے دوپہر انکی پرانی رھائش گاہ کے پاس عثمانیہ ہوٹل کی بیک سائیڈ والے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔منجانب میاں عتیق الرحمن بیورو چیف و آل ٹیم نیو نیوز نئی بات میڈیا گروپ گوجرانوالہ۔ رابطہ 03216419376

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button