Draft

نامعلوم افراد اٹھا کر لے کر گئے 6گھنٹے بعد چھوڑ دیا تھا‘خواجہ ندیم وائیں

لاہور 23 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حلقہ این اے 119کے وائس چیئرمین خواجہ ندیم وائیں نے کہاکہ حلقہ این اے 120کے الیکشن کے روز کچھ نامعلوم افراد ان کو نسبت روڈ کے علاقے سے اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر 6گھنٹوں بعد چھوڑ دیا تھا۔ یاد رہے کہ خواجہ ندیم وائیں حلقہ این اے 119کی یوسی نسبت روڈ کے وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں ۔خواجہ ندیم وائیں کسی شخص یا ادارے کا نام لینے سے گریزا ں ہیں کہ ان کوکیوں اور کس وجہ سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button