پنجاب

ناقص سیکیورٹی انتظامات،سیشن کورٹ میں فائرنگ کاایک اورواقعہ

سیشن کورٹ کےاحاطےمیں 2 وکلاکےدرمیان تصادم
فائرنگ سےایڈووکیٹ راناندیم جاں بحق،دوسرازخمی
ملزم اورجاں بحق وکیل کزن تھے،پراپرٹی کےتنازع پرفائرنگ ہوئی
پولیس نےفائرنگ کرنےوالےملزم کوحراست میں لےلیا
:سیشن کورٹ کےداخلی دروازوں کوبندکردیا گیا
عدالتوں میں کیسز کی سماعت روک دی گئی
پولیس کی بھاری نفری سیشن کورٹ پہنچ گئی
سیشن جج عابدحسین قریشی کاسیشن کورٹ میں فائرنگ کانوٹس
ڈی آئی جی آپریشنزسے2گھنٹےمیں رپورٹ طلب
:سیکیورٹی کےباوجوداسلحہ اندرکیسے آیا؟سیشن جج
اس سےپہلےبھی سیشن کورٹ میں فائرنگ کاواقعہ ہوچکاہے
مخالفین کی فائرنگ سےقتل کاملزم اورہیڈکانسٹیبل جاں بحق ہوگئےتھے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button