ایڈیٹرکاانتخاب
نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے:فلسطینی صدر محمود عباس
بیت المقدس(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلسطینی صدرمحمودعباس نے کہا ہے کہ نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی صدرمحمودعباس نے کہا ہے کہ نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے،اسرائیل نے غیرقانونی تعمیرات بندکیں تومذاکرات بحال کرنے کوتیارہیں،نئی یہودی بستیوں کی تعمیرغیرقانونی ہے۔