Draft

میں چاہتی ہوں کہ سب سے پہلے شاہ رخ خان کی ہیروئن بنوں:الیشا عبداللہ

ممبئی(نیعز وی او سی آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والوں کی فہرست میں بھارت کی پہلی خاتون کار اور سپر بائیک ریسر الیشا عبداللہ بھی شامل ہو گئی ہیں،وہ بھی کنگ خان کی دیوانی نکلیں۔
تفصیلات کے مطابق الیشا عبداللہ نے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کروں، ان کے ساتھ فلم کرنے کیلئے مختصر رول بھی ملا تو اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دوں گی۔شاہ رخ خان کی اداکاری اور بولنے کے انداز سے مجھے عشق ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button