Draft

میگھا اور ندا چوہدری سمیت درجنوں اسٹیج فنکاروں کا محر م کے احترام میں شوبزسے الگ ہونے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) فلم سٹار میگھا ور ندا چوہدری سمیت درجنوں اسٹیج فنکاروں کا محر م کے احترام میں شوبزسے الگ ہونے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق محر م کے احترام میں اسٹیج سے وابستہ شوبز اداکارائیں 1ماہ کیلئے خود کو شوبز سر گر میوں سے الگ کر لیں گی
جبکہ محرم کے بعد دوبارہ شوبز سر گر میوں کا آغاز کیا جائیگا جبکہ سی کلاس اسٹیج اداکارائیں محرم کے دوران بھی شوبز سر گر میاں جاری رکھیں گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button