میٹرو ٹرین کی بوگیوں،انجن کی تقریب رونمائی سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا خطاب
لاہور 9 اکتوبر
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
میٹرو ٹرین پہلا منصوبہ ہےجس پر پورے پاکستان کی نظریں لگی ہیں ۔ شہباز شریف
یہ چین کا نہ صرف اہل لاہور بلکہ اہل پاکستان کے لیے بہت بڑا تحفہ ہے ۔ شہباز شریف
روزانہ لاکھوں افراد شاندارطریقے سے اس پرسفر کریں گے ۔ شہباز شریف
لاکھوں لوگوں کو روزانہ بلاتاخیرمنزل مقصود تک پہنچایا جائےگا ۔ شہباز شریف
منصوبے سے ڈھائی لاکھ لوگ مستفید ہوں گے ۔ شہبازشریف
لاک ڈاؤن کے ذریعے پاکستان میں انتشارپھیلانے کی کوشش کی گئی ۔ شہبازشریف
وقت آگیا ہےکہ ان لوگوں کا پول کھول دیا جائے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ۔ شہباز شریف
مخالفین کہتے ہیں اورنج لائن اورمیٹروکیوں بنایا گیا؟شہبازشریف
2014 میں اسلام آباد میں دھرنے دے کرپاکستان کے7ماہ ضائع کیےگئے ۔ شہبازشریف
دنیا بھرمیں پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پر ہوتی ہے کمائی کا ذریعہ نہیں ہوتی ۔ شہبازشریف
وقت آگیا ہے کہ نوجوانوں کو غلط راہ پر لگانے والوں کا پول کھول دیا جائے ۔ شہبا شریف
تقریریں اور الزامات قوم کا وقت ضائع کرتی ہیں ۔ شہبازشریف
میٹروبس پر نیازی صاحب اوران کے نیازمندوں نے تنقید کی ۔ شہبازشریف
70ارب کرپشن توکیا35ارب کی کرپشن بھی ثابت ہوجائےتوعوام کےہاتھ،میرا گریبان ۔ شہبازشریف
اتفاق فاؤنڈری تو20 سال پہلےبندہوچکی ہے ۔ شہباز شریف
الزام لگایا گیا میٹرومنصوبے پر70 ارب کی کرپشن ہوئی ہے ۔ شہبازشریف
خان صاحب 4سال ہوگئےمگرخیبرپختونخوا میں میٹروبس کا کوئی نشان نہیں ملتا ۔ شہبازشریف
الزام لگا یا گیا منصوبوں پر اتفاق فاؤنڈری کا لوہا استعمال ہورہا ہے ۔ شہباز شریف
نیازی صاحب نےہم پرتنقید کی مگرخیبرپختونخوا میں میٹرو کا اعلان کردیا ۔ شہبازشریف
ہماری حکومت خیبرپختونخوا میں ہوتی تو ایبٹ آباد، بنوں، کوہاٹ میں بھی میٹروبس منصوبہ ہوتا ۔شہبازشریف
خان صاحب کو کیسا نیا پاکستان چاہیے؟شہبازشریف
کسان پیکج کی بات کرتے ہیں توخان صاحب عدالت میں چلے جاتے ہیں ۔ شہبازشریف
نیازی صاحب آپ کےلاہورکے عہدیدارنے اورنج لائن کیخلاف عدالت میں درخواست دائرکی ۔ شہبازشریف
ڈینگی آتا ہے تو خان صاحب پہاڑوں پرچلے جاتےہیں ۔ شہبازشریف
ہربات پر دھرنے، جلسے اورجلسوس کرنا کیا اس سے پاکستان آگے جائے گا؟شہبازشریف
لاہور میں گرین لائن چل پڑی ہے اس لیے گرین شرٹ پہنی ہے ۔ شہبازشریف
جب اورنج لائن مکمل ہوگی تو اورنج شرٹ پہنوں گا ۔ شہبازشریف
مخالفین روڑے اٹکاتے رہیں، ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے گا ۔ شہباز شریف
لاہور:2014 میں خود نیازی صاحب نے پشاور میں میٹرو بس کا اعلان کردیا ۔ شہباز شریف
نیازی صاحب اور انکے نیاز مندوں نے میٹرو بس کو جنگلہ بس کہا ۔ شہباز شریف
دنیا کے تمام ترقی یافتہ ملکوں میں ایسے منصوبے بنتے ہیں ۔ شہباز شریف
دھرنا دینے والوں نے پاکستان کے 7 ماہ ضائع کردیے ۔ شہباز شریف
مخالفین سمجھتے ہیں اورنج لائن منصوبہ2018سے پہلےمکمل ہوا تو لاہور والے ووٹ ن لیگ کو دینگے ۔ شہباز شریف
میٹرو ٹرین منصوبے پر عدالت کا جو بھی فیصلہ آئے گاہم اسےتسلیم کریں گے ۔ شہباز شریف
بوسیدہ نظام کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔ شہباز شریف