انٹرنیشنل

میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس منتقل –

واشنگٹن: (نیوزوی او سی) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بالاآخر وائٹ ہاؤس کا حصہ بن گئیں۔ وہ اپنے دس سالہ بیٹے بیرن کے ساتھ وائٹ ہاؤس پہنچیں۔ میلانیا ٹرمپ بیٹے کا سکول ائیر مکمل ہونے تک نیویارک میں مقیم تھیں۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس میں اپنے کمرے کو اپنی پسند کے مطابق سجایا ہے۔ میلانیا ٹرمپ سب سے زیادہ تاخیر سے وائٹ ہاؤس منتقل ہونے والی خاتون اؤل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button