Draft

میری محبت کے بارے میں سوالات نہ کریں جناب “، عالیہ بھٹ

ممبئی (نیوز وی او سی آن لائن ) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں۔
دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ”بردیناتھ کی دولہنیا “کی تشہیر کیلئے منعقدہ تقریب میں موجود تھیں کہ اس دوران ان سے ویلنٹائزڈے کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے مائک تھام کر جوا ب دیا کہ ” میری لو لائف کے بارے میں سوا لات نہ کیے جائیں “۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button