پنجاب
میرپورخاص پولیس کی اعلیٰ کاروائی، چار روز قبل اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب
میرپورخاص 21 جنوری 2018
(بیورو رپوٹ پاکستان ہاشم شیر سے نیوز وائس آف کینیڈا)
میرپورخاص سٹلائیٹ ٹاؤن تھانہ کی حدود پھنور کالونی کی رہائشی طالبہ 18 سالہ شازیہ پھنور ولد خد ڈنو پھنور کو اے ایس پی سٹلائیٹ ٹاؤن حسن جاوید بھٹی نے ٹنڈو محمد کی تحصیل ٹنڈو غلام حیدر سے بازیاب کرالیا ہے. اس کیس میں ایک جوابدار نور محمد خاصخیلی گرفتار. ایف آئی آر سٹلائیٹ ٹاؤن تھانہ میں چار روز قبل اغوا ہونے والی بچی کی فریاد پر درج کی گئی تھی، بازیاب ہونے والی لڑکی اور گرفتار جوابدار کا سول ہسپتال سے طبی معانہ کروانے کے بعد لڑکی کو وومین تھانہ جبکہ جوابدار کو سٹلائیٹ ٹاؤن تھانہ منتقل کردیا گیا ہے