گوجرانوالہ: 11 اگست 2017
(فیصل شہزاد بیورو رپورٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)

نوجوانوں نے ہاتھوں میں کدوپکڑ کر اور روٹیاں گلے میں ڈال کر احتجاج کیا احتجاجی مظاہرین کی طرف سے روٹیوں اور کدو پر نوازگو اور چور نواز چور کے نعرے درج نوجوانوں کے گلی گلی میں شور ہے سارا ٹبر چور ہے کے نعرے