میاں جی ہوٹل کے مالک کا میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے بڑا علان

لالہ موسیٰ 8 اگست 2017
(ذرایع نیوز وائس آف کینیڈا)


لالہ موسیٰ کے مشہور و معروف هوٹل میاں جی کے مالک نے اعلان کیا ہے کہ 9 تاریخ کو جب میاں محمد نواز شریف صاحب لالہ موسیٰ پہنچیں گے تو 5000 لوگوں کو دیسی گھی سے تیار کردہ دال روٹی مفت میں کہلائ جائے گی اور میاں صاحب کے لیئے 5بکروں کا صدقہ دیا جائے گا. ….اصل شیرا دے یار وی شیر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں