مہیش بھٹ اپنی بیٹی عالیہ کی فلم بچانے کیلئے میدان میں آگئے

ممبئی: فلم سازاور ہدایت کار مہیش بھٹ اپنی بیٹی عالیہ بھٹ کی فلم کو بچانے کے لئے میدان میں آگئے۔
عالیہ کی فلم ودیا بالن کی فلم ’’کہانی ٹو‘‘ کے ساتھ ریلیز ہونے والی تھی جو کہ خواتین کے موضوع پر بنائی گئی ہے جب کہ عالیہ بھٹ کی فلم بھی خواتین کے موضوع پرہے جس سے عالیہ کو بہت امیدیں وابستہ ہیں اوران کے والد نہیں چاہتے تھے کہ دونوں فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہوں اس لئے مہشن بھٹ کو میدان میں آنا پڑا اورانہوں نے عالیہ کی فلم کے فلمساز جو ان کے دوست ہیں اُن سے فلم کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھوادی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں