موسمیاتی تبدیلی:ٹرمپ کا موقف میں تبدیلی کا اشارہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں نے کہا ہے کہ وہ پیرس معاہدے سے باہر نکلنے کے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں
پیرس (اے پی پی) لیکن فرانس موسمیاتی تبدیلی کے معاہدے پر قائم ہے ۔پیرس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر کا کہنا تھا ہم جانتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ہمارے اختلافات کیا ہیں،اس موقع پر بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ امریکا اس حوالے سے اپنا موقف تبدیل کر سکتا ہے ، تاہم انہوں نے اس کی تفصیل نہیں بتائی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں