Draft

منڈی شاہ جیونہ:زہریلےکیمیکل سےدودھ اورکھویاتیارکرنےوالی فیکٹری پکڑی گئی

منڈی شاہ جیونہ 14 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
منڈی شاہ جیونہ:زہریلےکیمیکل سےدودھ اورکھویاتیارکرنےوالی فیکٹری پکڑی گئی
منڈی شاہ جیونہ میں زہریلے کیمیکل سے دودھ اور کھویا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں زہریلا کیمیکل اور خشک پاﺅڈر برآمد کرلیاگیاجبکہ تین ملزم بھی گرفتار کر لئےگئے،کارروائی پولیس اور سپیشل برانچ نےکی، مضر صحت دودھ اور کھویا مختلف شہروں میں سپلائی کیا جاتاتھا،پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button