ایڈیٹرکاانتخابپاکستان

ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظرلاہورریلوے اسٹیشن بند

لاہور: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر لاہور ریلوے اسٹیشن کو بند کرتے ہوئے مسافروں اور عملے کو باہر نکال دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر لاہور ریلوے اسٹیشن کو بند کردیا جب کہ تمام لائٹیں بند کرتے ہوئے ریلوے اسٹیشن کے داخلی راستوں پر پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے عملے کو بھی عمارت سے باہر نکال دیا جب کہ پارکنگ کو بھی خالی کرالیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button