پاکستان

ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں۔
کالعدم قرار دی گئی حلقہ بندیوں میں بہاولپور، رحیم یار خان، جھنگ، جہلم ،چکوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لوئر دیر اور بٹگرام کی حلقہ بندیاں شامل ہیں۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نئی حلقہ بندیاں کرتے ہوئے ہرنشست پر آبادی کا تناسب مدنظر رکھاجائے۔
حلقہ بندیوں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں 108 درخواستیں زیر سماعت ہیں جن میں سے 40 سے زائد درخواستوں پر فیصلہ سنادیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button