ایڈیٹرکاانتخاب

ملک کے مایہ ناز وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز شریف کو ان کا مقدمہ لڑنے کی پیش کش کر دی

لاہور 27 ستمبر
(بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ملک کے مایہ ناز وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز شریف کو ان کا مقدمہ لڑنے کی پیش کش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے پیش کش کی ہے کہ وہ نواز شریف کا مقدمہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف منی ٹریل فراہم کر دیں تو وہ ان کا مقدمہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف منی ٹریل فراہم کرتے ہیں تو اس صورت میں وہ یقین دلاتے ہیں کہ سابق وزیراعظم کا مقدمہ جیت کر دکھائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button