پاکستان

ملک متین اعوان کی اہم شخصیات سے ملاقات، سیکیورٹی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
ملک متین اعوان کی اہم شخصیات سے ملاقات، سیکیورٹی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

(وائس آف کینیڈا اردو) سابقہ چیئرمین ملک متین اعوان نے ظہیر بھنگو سمیت دیگر معزز شخصیات سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وائس آف کینیڈا اردو کے کنٹری ہیڈ بشیر باجوہ بھی موجود تھے۔

ملک متین اعوان نے بشیر باجوہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔ انہوں نے علاقائی سیکیورٹی، ترقیاتی منصوبوں اور باہمی تعاون کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

شرکاء نے ملک متین اعوان کی خدمات کو سراہا اور مختلف امور پر مشترکہ اقدامات کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں موجود تمام شخصیات نے علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

مزید تفصیلات اور اپ ڈیٹس کے لیے نیوز وی او سی اردو کے ساتھ جڑے رہیں۔
www.newsvoc.com

تازہ ترین خبروں اور تجزیوں کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button