انٹرنیشنل

ملزم شہباز سائیں کو دبئی انٹروپول نے گرفتار کرلیا

لاہور ایئر پورٹ پر قتل ہونے والا ٹیپو ٹرکاں والے کے مرکزی ملزم شہباز سائیں کو دبئی انٹرپول نے گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم شہباز سائیں 2010 میں قتل کی واردات کے بعد سے مفرور تھا ،ملزم شہباز سائیں گوال منڈی کا رہائشی ہے اور دبئی سے اپنا گینگ نیٹ ورک چلارہا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button