بزنس

ملائیشین پام آئل کے نرخ میں اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) ملائیشین پام آئل کے نرخ کئی دنوں کی گراوٹ میں رہنے کے بعد بڑھ گئے۔ برسا ملائیشیا ڈرایویٹیو ایکسچینج میں ملائیشین پام آئل کے نرخ1 اعشاریہ 7 فیصد اضافہ کے ساتھ 2498 رنگیٹ فی ٹن رہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button