مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھاری فوجی کیمپ پر پاک فوج کا جوابی حملہ، متعدد بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوجی کیمپ پر پاک فوج کا جوابی حملہ ہوا ہے۔ عسکری ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے پاک فوج کی جیپ کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کاروائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوجی کیمپ پر جوابی حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں متعدد بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات
Load/Hide Comments