انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آپ کیا کہیں گے؟

شنگھائی 09جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آپ کیا کہیں گے؟،،آستانہ میں پاکستانی صحافیوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے سوالات کی بوچھاڑ کردی،مودی ڈر کے مارےجلدی جلدی کھسک گئے
آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلا س کے موقع پر پاکستانی صحافیوں نے موقع جان کر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو گھیر لیا اور ساتھ ہی ساتھ سوالات کی بوچھاڑ کردی،پاکستانی صحافیوں نے
بھارتی وزیراعظم سے سوالات کیے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کا حل کیاہے ؟،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آپ کیا کہیں گے؟
اب مودی جی کے پاس جواب ہو تو دیں ،، بھارت کی ہٹ دھرمی اور دہشتگردانہ کاروائیوں پر جب لاجواب ہوئے تو لگائی دوڑ ،،،گارڈز سمیت لابی کی جانب،،،مودی جی اپنی سرکار کی دہشتگردی اور تعصب کے حوالے سے جواب تو ایک دن دینا ہی ہو گا،،بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button