ایڈیٹرکاانتخاب

مقبوضہ بیت المقدس کی منتقلی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے، سعودی شاہی عدالت

سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر کے اعلان پر افسوس کا اظہا رکیا گیا، سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا بلا جواز اور غیر ذمہ دارانہ قدم ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے سے فلسطینیوں کے ساتھ تعصب ظاہر ہوتاہےاور امید ہے کہ عالمی برادری کی خواہش دیکھتے ہوئے امریکی انتظامیہ اپنا فیصلہ واپس لے لے گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button