معروف پٹرولیم ساز کمپنی ’شیل‘ پر ملک بھر میں پابندی عائدکر دی گئی
(بیورو رپوٹ پاکستان ساادیہ شاہ نیوز وی او سی)
معروف پٹرولیم ساز کمپنی ٹیکس چور نکلی، پاکستان بھر میں پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سے بچنے اور ٹیکس میں فراڈ سے کام لینے کی وجہ سے شیل پاکستان کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کو معطل کر دیا ہے۔ شیل کی 3 ملین روپے کے ٹیکس چوری کی وجہ سےرجسٹریشن معطل کی گئی ہے۔ رجسٹریشن کی معطلی کے بعد شیل کمپنی
پر پابندی عائد ہو گئی ہے اور وہ ملک بھر میں کوئی کاروبار نہیں کر سکے گی۔ شیل گزشتہ 3 سال سے ٹیکس دینے کے معاملے میں دھوکہ دہی سے کام لے رہی تھی۔شیل کمپنی پر مصنوعات کی اصل قیمت فروخت چھپانے اور کم ٹیکس ادا کرنا ثابت ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کی جانچ پڑتال کے دوران دسمبر 2016 سے لے کر فروری 2018 تک شیل پاکستان نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنس کے ضمیمہ میں چکنا تیل کے اسٹاک کو چھپا لیا تھا۔اور اس تمام عرصے کے دوران شیل پاکستان نے 7.684 بلین کی سیل کی۔اور اس کے مطابق اتنی سیل پر 1.46 ملین ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔۔ایف بی آر نے شیل کمپنی پر 142.503 ملین کی ایک اضافی چارج شیٹ بھی لگائی ہے۔اور 5 فیصد کی شرح کےحساب سے 70.003 ملین روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔شیل گزشتہ 3 سال سے ٹیکس دینے کے معاملے میں دھوکہ دہی سے کام لے رہی تھی۔شیل کمپنی پر مصنوعات کی اصل قیمت فروخت چھپانے اور کم ٹیکس ادا کرنا ثابت ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کی جانچ پڑتال کے دوران دسمبر 2016 سے لے کر فروری 2018 تک شیل پاکستان نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرنس کے ضمیمہ میں چکنا تیل کے اسٹاک کو چھپا لیا تھا۔اور اس تمام عرصے کے دوران شیل پاکستان نے 7.684 بلین کی سیل کی۔اور اس کے مطابق اتنی سیل پر 1.46 ملین ٹیکس
لاگو ہوتا ہے۔۔ایف بی آر نے شیل کمپنی پر 142.503 ملین کی ایک اضافی چارج شیٹ بھی لگائی ہے۔اور 5 فیصد کی شرح کےحساب سے 70.003 ملین روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔