معروف صحافی حافظ شاہد منیر کی بھابھی انتقال کر گئیں
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
معروف صحافی حافظ شاہد منیر کی بھابھی انتقال کر گئیں
تاریخ: 13 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو
گوجرانوالہ: ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف حافظ شاہد منیر کی بھابھی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ اس افسوسناک خبر پر صحافتی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔
وائس آف کینیڈا اردو کے کنٹری ہیڈ بشیر باجوہ نے اس موقع پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
مرحو مہ کی وفات پر صحافی برادری، دوست احباب، اور عزیز و اقارب نے بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k






