Draft

معروف سماجی کارکن سید صدیق حسین شاہ کا پاکستان میں امن کے حوالہ سے تقریب سے خطاب

روات 27 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
لاہور کے نجی سکول میں امن کی تقریب میں معروف سماجی کارکن سید صدیق حسین شاہ کا پاکستان کے حوالہ سے خطاب
ملک جس نازک دور سے گزر رہا ہے اس میں ہر ایک کو اپنی صفوں میں سے کالی بھیڑوں کو نکال باہر کرنےاورملک وملت کے ساتھ عزم واستقلال اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہو کر اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے- فوج کے ساتھ مل کر تمام باطل قوتوں کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا موقع آ گیا ہے-
اللہ کے نظام کی حکمرانی کے لیے نعرہ تکبیر بلند کرو اور اپنا زندگی کا مقصد پا لو
اللہ نے یہ موقع دے کر آزمایہ ہے
اٹھ باندھ کیوں ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
خدارا ہوش کریں اور ایک مرتبہ ملت واحدہ بن کر اللہ کی مدد اور نصرت سے اس کائینات پر اسلام کو غالب کریں -یہ پیغام عرب وعجم کے لیے بھی ہے-
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ہر دل عزیز ہم وطنوں اٹھو اور حق کی آواز بلند کرو-

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button